🔹درود پڑھیے🔹🔹سلام پڑھیے🔹

🔹درود پڑھیے🔹🔹سلام پڑھیے🔹

Table of Contents

🔹درود پڑھیے🔹🔹سلام پڑھیے🔹
🔹درود پڑھیے🔹🔹سلام پڑھیے🔹

🔹درود پڑھیے🔹

🔹سلام پڑھیے🔹

از:واصف رضاواصف

درود پڑھیے کہ مہکے گلاب فکروخیال
سلام پڑھیے کہ چمکے حیات مثل ہلال

درود پڑھیے کہ پرنور غرفہ ٕدل ہو
سلام پڑھیے کہ خیر کثیر حاصل ہو

درود پڑھیے کہ تنزیل نور رحمت ہو
سلام پڑھیے کہ تشکیل حرف مدحت ہو

درود پڑھیے کہ ورد وفا شعار ہےیہ
سلام پڑھیے کہ افزاٸش وقار ہےیہ

درود پڑھیے کہ روشن ہو شاہراہ حیات
سلام پڑھیے کہ آسانیاں ہوں بعد ممات

درود پڑھیے کہ فضل خدا مدام ملے
سلام پڑھیے کہ لطف شہ انام ملے

درود پڑھیے کہ تحلیل ہووجود میں نور
سلام پڑھیے کہ قلب و جگررہیں مسرور

درود پڑھیے کہ شہدِ نوا ملے واصف
سلام پڑھیے کہ ظل لوا ملے واصف

رشحات قلم
واصف رضاواصف مدھوبنی بہار

مزید پڑھیں

قلم ہے وجہ نشاط وسرور فکروخیال 

جب مدینے سے عطا خیرات ہو تو نعت ہو

نعت شریف،جو لب پر مرے یا نبی یانبی ہے

نعت،تیرے جمال نے حیرت میں ڈال رکھا ہے

کرتے رہیں حضور کی مدحت ہزاربار

نہ پوچھ مجھ کو ملا کیا سے کیا مدینے سے

نعت نبیﷺکوئے نبی کا در ہو کہ دیوار  خوب ہے 

شیئر کیجیے

Leave a comment