- +91 8957165697
- aapkaqalam@gmail.com
- دسمبر 7, 2024 6:18 صبح
گوشہء تصاویر
بیشک اللہ نے ایمان والوں پر بڑا احسان فرمایا جب ان میں ایک رسول مَبعوث فرمایا جو انہی میں سے ہے (آل عمران:١٦٤)

“تجربہ،ایک بڑا علم ہے”
“تجربہ،ایک بڑا علم ہے”
”اللہ تعالیٰ پندرھویں شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر (تجلیوں کا)نزول فرماتا ہے، اور قبیلہ کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں لوگوں کی مغفرت فرماتا ہے“ (ترمذی: 739)

رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے ہدایت اور رہنمائی ہے اور فیصلے کی روشن باتوں (پر مشتمل ہے۔)

“تین مسجدوں کے لیے ہی رخت سفر باندھو: مسجد حرام، مسجد اقصی اور میری مسجد(مسجد نبوی)”(بخاری:۱۱۹۷)

پھر وہ جلوہ قریب ہوا پھر اور زیادہ قریب ہوگیا۔ تو دو کمانوں کے برابر بلکہ اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا۔ (النجم:۷-۸)

“ہربڑا درخت ابتدا میں ایک بیج ہی رہتا ہے”

“آگ سے کھیلنے والے کے ہاتھ تو جلیں گے ہی”۔

محبت سب سے کرو لیکن بھروسہ چند ایک پر۔۔!!!

خوف موت سے تو نہیں البتہ زندگی سے ضرور محروم کر دیتا ہے۔۔

بیشک اللہ کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہے.(الحجرات:۱۳)

“اور یہ کہ انسان کیلئے وہی ہوگا جس کی اس نے کوشش کی۔” (النجم:۳۹)

“اگر آپ رکے ہوۓ نہیں ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنا آہستہ چل رہے ہیں۔”

عظیم مقام تک پہنچنے کا راستہ آسان نہیں ہوتا

“بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آگیا اور ایک روشن کتاب”۔(المائدۃ:۱۵)۔

“اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو اوراللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں ملاپ پیدا کردیا پس اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے”(آل عمران:۱۰۳)

“کیا علم والے اور بے علم برابر ہیں ؟” (الزمر:۹)

“زندگی آسان نہیں ہوتی، ہم ہی دن بہ دن طاقت ور ہوتے جاتے ہیں”

اے نبی کے گھر والو! اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب صاف ستھرا کردے۔(الاحزاب:۳۳)۔

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: “محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال، آپ کے اہل بیت کے باب میں رکھو۔” (بخاری:3751)

“سورج اور چاند حساب سے ہیں” (الرحمٰن:۵)
“سورج اور چاند حساب سے ہیں” (الرحمٰن:۵)
بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو (الحجرات:۱۲)
بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو (الحجرات:۱۲)
کیا وہ شخص جو سجدے اور قیام کی حالت میں رات کے اوقات فرمانبرداری میں گزارتا ہے، آخرت سے ڈرتا ہے اور اپنے رب کی رحمت کی امید لگا رکھتا ہے (کیا وہ نافرمانوں جیسا ہوجائے گا(الزمر:۹)۔

“جھوٹ کی رسی چھوٹی ہوتی ہے”
“جھوٹ کی رسی چھوٹی ہوتی ہے”
“اور ہر امت کے لیے ہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی تا کہ وہ اس بات پر اللہ کا نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا”(الحج:۳۴)

اور اس آزاد گھر کا طواف کریں۔(الحج:۲۹)
اور اس آزاد گھر کا طواف کریں۔(الحج:۲۹)
“اور آپس میں کسی کو طعنہ نہ دو اور ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو”،(الحجرات:۱۱)

مرد دوسرے مردوں پر نہ ہنسیں ،ہوسکتا ہے کہ وہ ان ہنسنے والوں سے بہتر ہوں (الحجرات:۱۱)۔۔۔

“ساتھ میں رہنا ہو تو بھائیوں کی طرح رہو، لیکن ساتھ میں کام کرنا ہو تو اجنبیوں کی طرح کرو”۔

کرناٹک کی بہادر طالبہ مسکان خان کے لیے چار مصرعےاہل شر خائف ہیں تیری جرات تقریر سے
بندھ گئے ہیں پاؤں ان کے خوف کی زنجیر سے
دختر اسلام ہو تیری شجاعت کو سلام
کھلبلی تو نے مچا دی نعرہ تکبیر سےواصف رضا واصف مصباحی

مسكان خان كي جانب سے غير مسلموں كو بہترین جواب
نمی نہ ہو تو زمینِ چمن بھی ہے صحرا
اگر ہو آب تو کِھلتے ہیں پتھروں میں گلاب
تمام بیٹیاں کرلیں حجاب کو لازم
عدوے دیں کو یہ ہے سب سے بہترین جواب
از سلمان رضا فریدی مصباحي مسقط عمان

hijab gilr muskan ne اللہ اکبر allahu akbar ka nara lagay
کر نہیں سکتاکوئی کام جو شمشیرکے ساتھ
کر دیا آج وہ مسکان! نے تدبیر کے ساتھ
حوصلے ظالموں کے خاک میں مل جائیں گے
تم نکل جاؤ اگر نعرئہ تکبیر کے ساتھ
شمس الحق علیمی

هندستاني بهادر لڑكي مسكان خان نے اللہ اکبر كا نعره لگايا
جا کے کہدے کوئی انساں وقت کے سلطان سے
کیا ڈراؤ گے اسے جو ڈرتے ہیں رحمٰن سے
جُھک نہیں سکتے ہیں مومن ظالموں کے سامنے
*درس ملتا ہے ہمیں یہ تیور مسکان سے

Indian Hijab Girl Muskan Khan
آرہی ہیں یہ صدائیں آیت قرآن سے
کفر جیتا ہی نہیں ہے آج تک ایمان سے
نعرۂ تکبیر ہی دیتا ہے عزم و حوصلہ
درس ملتا ہے ہمیں یہ تیور مسکان سے
Indian Hijab Girl Muskan Khan
آرہی ہیں یہ صدائیں آیت قرآن سے
کفر جیتا ہی نہیں ہے آج تک ایمان سے
نعرۂ تکبیر ہی دیتا ہے عزم و حوصلہ
درس ملتا ہے ہمیں یہ تیور مسکان سے
Spread The Love