نسل انسانی کا تسلسل نکاح سے وابستہ ہے
ہمارے معاشرے میں پھیلے بے شمار گناہوں کی جڑوں میں اگر غور کریں تو کئی وجوہات سامنے آتی ہیں، لیکن ان میں ایک بڑی وجہ نوجوانوں کی بروقت شادی نہ ہونا ہے۔ خاص طور پر مشرقی ہندوستان میں شادیاں غیر ضروری تاخیر کا شکار ہو جاتی ہیں۔ نوجوانوں کی شادی میں رکاوٹ بننے والے بہت سے عوامل میں سے ایک یہ خیال بھی ہے کہ لڑکا ابھی "سیٹل” نہیں ہوا۔ یہ تاخیری رویہ نہ صرف معاشرتی بگاڑ کو جنم دیتا ہے بلکہ
حالیہ تبصرے