عطا کر ہمیں بھی نبی کی محبت

عطا کر ہمیں بھی نبی کی محبت

عطا کر ہمیں بھی نبی کی محبت

ازقلم: توحید اختر قادری

عطا کر ہمیں بھی نبی کی محبت
خدایا! ہو دل میں گناہوں کی نفرت

گزاروں یوں صبح و مسا میرے مولی
ہمیشہ کروں میں تری ہی اطاعت

ہے بیتاب دل مضطرب ہیں نگاہیں
بلا لو! مدینہ کرادو! زیارت

ہو پیدا مرے دل میں جذبہ یہ مولی
ہمیشہ کروں دین حق کی اشاعت

عطا کر جہاں میں ہمیں ایسا قائد
ہو جس میں صحابہ کی پنہاں عدالت

یہی قادری کی دلی التجاہے
بسی دل میں ہوشاہ بطحا کی الفت

ازقلم: توحید اختر قادری کشن گنج بہار

 

مزید پڑھیں:

بسی قلب میں ہے محبت تمہاری

منقبت درشان حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ

مرادآباد سے تشریف لاے حافظ ملت 

منقبت درشان اعلی حضرت علیہ الرحمہ

Like this article?

Share on Facebook
Share on Twitter
Share on Whatsapp
Share on E-mail
Share on Linkedin
Print (create PDF)

Leave a comment

Related Posts

Donation For Hosting & Domain Renewal

We need your help

آپ کے اپنے اس محبوب ویب پورٹل کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کیجیے۔

8957165697

Account Number: 693302010009588

Union Bank Of India

Account Holder Name: Mohd Salman Farsi

IFSC: UBIN0569330