رمضان آیا شیطان بھاگا انسانوں کا امتحان آیا

رمضان آیا شیطان بھاگا انسانوں کا امتحان آیا

Table of Contents

رمضان آیا شیطان بھاگا انسانوں کا امتحان آیا

طارق انور مصباحی

رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی گناہوں میں مبتلا رہتے ہیں۔

رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں اہنے باطن کو جانچنے کا عمدہ موقع فراہم کرتا ہے۔اگر اس مقدس مہینے میں بھی کسی کا میلان گناہوں کی طرف ہو تو سمجھ لینا چاہئے کہ شیطان نے اسے گناہوں کا عادی بنا دیا ہے۔اسے اس مرض مہلک سے نجات کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں توبہ ورجوع کرنا چاہئے اور اپنے باطن کو پاکیزہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔

ہر انسان پر اپنی اور اپنے ماتحت لوگوں کی اصلاح ضروری ہے۔ارشاد ربانی ہے:

(قوا انفسکم واہلیکم نارا)

اپنے آپ کو اور اپنے لوگوں کو جہنم سے بچاؤ۔

جہنم سے بچنے کی راہ یہی ہے کہ اللہ ورسول(عز وجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم)کی طاعت اختیار کی جائے اور نافرمانی سے پرہیز کیا جائے۔

حدیث نبوی میں ہے:(کلکم راع وکلکم مسؤل عن رعیتہ)(متفق علیہ)

ترجمہ:تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت(ما تحت لوگوں) کے بارے میں سوال ہو گا۔

طارق انور مصباحی

جاری کردہ:02:اپریل 2022

مزید پڑھیں

استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں

چاند دیکھنے کےفضائل و مسائل

روزہ کے شرعی و طبی فوائد

Like this article?

Share on Facebook
Share on Twitter
Share on Whatsapp
Share on E-mail
Share on Linkedin
Print (create PDF)

Leave a comment

Related Posts

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم
شخصیات

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر : شہباز احمد مصباحی (جامعۃ المدینہ فیضان تاج الشریعہ ـ پڑاؤ ) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اللہ پاک نے

Read More »

Donation For Hosting & Domain Renewal

We need your help

آپ کے اپنے اس محبوب ویب پورٹل کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کیجیے۔

8957165697

Account Number: 693302010009588

Union Bank Of India

Account Holder Name: Mohd Salman Farsi

IFSC: UBIN0569330