دعوت اسلامی کے رنگ

دعوت اسلامی کے رنگ

Table of Contents

دعوت اسلامی کے رنگ

دعوت اسلامی کے رنگ
دعوت اسلامی کے رنگ

از قلم: خلیل احمد فیضانی

اس تحریک (دعوت اسلامی )نے اپنی عمر سے زیادہ کام کیا ہے …
دین اسلام کی حقیقی تعلیمات سے لوگوں کو آشنا کیا …..
عشق مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے دیپ خانۂ قلب پر فیروزاں کیے ….
سنتوں کی تعمیم میں کویٔی کسر اٹھا نہ رکھی …..
علماے کرام کی تعظیم …..
مسلمانوں سے ہمدردی …..
علم دین کا حصول ….عمل صالح کا حرص جیسی مبارک خصلتوں کا درس وفا دیا …..
اسلامی فکر عطا کی ……
مغربی افکار کا قلع قمع کیا …..
احقاق حق وابطال باطل کرنے میں حکمت عملی سے کام لیتے ہوۓ فرقہاے باطلہ کے ناپاک عزائم خاک میں ملاۓ …..
بچہ بچہ کی زبان پر عشق کے بول جاری کیے …
سینوں کو رنگ مدینہ سے معمور کیا …..
مغربی جراثیم سے چھٹکارا دلایا ….
مدنی قافلوں و مدنی چینل کے ذریعے قریہ قریہ بستی بستی پیغام اسلام پہنچایا ….
جامعات المدینہ و فیضان مدینہ کے ذریعہ علم کی جوت جگائی …..
ایک سے بڑھ کر ایک علماے دین اس امت کو دیے …..
مساجد کی تعمیر سے سطح زمین کو اسلامی موسم عطا کیا ….چہار سو اذانوں کی گونج ہے ….
فضا مسلمان ہوچکی ہے …. نغمات اذان کانوں میں رس گھول رہے ہیں …..سبحان اللہ ..
اور کیا کچھ نہیں کیا اس تحریک نے
غریبوں کی مدد میں یہ تحریک پیش پیش رہتی ہے …
شجرکاری کے ذریعہ دنیا کو تازگی و شادابی دی …
ہر مخالفت کا جواب کام سے دینے میں تو یہ تحریک اکسپرٹ ہے ….
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ دعوت اسلامی کا مطلب ہے
*د* سے دین کی تبلیغ
*ع* سے علم دین کا ذوق و شوق
*و* سے وقت کی قدر
*ت* سے تمہاری زکات و صدقات کا بہترین مصرف
*ا* سے ایمان کی حفاظت کی فکر
*س* سے سنتوں کا جذبہ
*ل* سے لمحہ بہ لمحہ نیکی کی دعوت
*م* سے مرشد کا فیض
اور *ی* سے یہی تو ہے دعوت اسلامی

مزید پڑھیں

تنقید کرنا آسان۔کام کرنا مشکل

Like this article?

Share on Facebook
Share on Twitter
Share on Whatsapp
Share on E-mail
Share on Linkedin
Print (create PDF)

Leave a comment

Related Posts

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم
شخصیات

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ بحیثیت مصنف اعظم ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر : شہباز احمد مصباحی (جامعۃ المدینہ فیضان تاج الشریعہ ـ پڑاؤ ) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اللہ پاک نے

Read More »

Donation For Hosting & Domain Renewal

We need your help

آپ کے اپنے اس محبوب ویب پورٹل کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کیجیے۔

8957165697

Account Number: 693302010009588

Union Bank Of India

Account Holder Name: Mohd Salman Farsi

IFSC: UBIN0569330