برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

Table of Contents

برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات
برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی

اردو

تفسیر رؤفی : حضرت شاہ رؤف احمد رافت مجددی علیہ الرحمه
موضح قرآن : علامہ شاہ عبد القادر محدث دہلوی علیہ الرحمه
تفسیر حقانی : علامہ عبد الحق حقانی دہلوی علیہ الرحمه
خزائن العرفان : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه
نعیم البیان فی تفسیر القرآن : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه
تفسیر اشرفی : علامہ سید محمد محدث کچھوچھوی علیہ الرحمه + علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی حفظہ اللہ
نور العرفان : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه
تفسیر نعیمی : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه + مفتی اقتدار احمد خان نعیمی علیہ الرحمه
تبیان القرآن : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه
تفسیر تبیان الفرقان : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه
تفسیر اویسی : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه
تفہیم القرآن : علامہ غلام رسول رضوی محدث امرت سری علیہ الرحمه
تفسیر رضوی : مولانا حشمت علی رضوی بریلوی علیہ الرحمه
تفسیر الحسنات : علامہ ابو الحسنات سید محمد قادری علیہ الرحمه
احکام القرآن : مفتی جلال الدین احمد قادری علیہ الرحمه
تفسیر فاضلی : حضرت فضل شاہ قطب عالم علیہ الرحمه
ضیاء القرآن : علامہ جسٹس پیر کرم شاہ ازہری علیہ الرحمه
جمال الایمان : علامہ سید محمد ذاکر شاہ علیہ الرحمه
تفسیر نور القرآن : علامہ ابو النصر منظور احمد شاہ علیہ الرحمه
نجوم الفرقان : علامہ عبد الرزاق بھترالوی علیہ الرحمه
فیوض القرآن : ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی علیہ الرحمه
تفسیر مظہر القرآن : مفتی مظہر اللہ نقشبندی دہلوی علیہ الرحمه
تفسیر ریاض القرآن : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی علیہ الرحمه
تفسیر ریاض العرفان : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی علیہ الرحمه
تفسیر قرآن مجید : مولانا سلامت اللہ اعظمی ثم رام پوری علیہ الرحمه
تفسیر صدیقی : مولانا عبد القدیر صدیقی قادری حیدر آبادی علیہ الرحمه
تفسیر میزان الاديان : سید دیدار علی شاہ محدث الوری علیہ الرحمه
تفسیر خلیقی : مفتی محمد یار خلیق فاروقی علیہ الرحمه
تنویر القرآن : مفتی اعجاز ولی خان رضوی بریلوی علیہ الرحمه
تفسیر قرآن مجید : مولانا قاری احمد پیلی بھیتی علیہ الرحمه
خلاصة التفاسیر : مفتی محمد خلیل خان برکاتی محدث علی گڑھی علیہ الرحمه
تفسیر قرآن مجید : میاں عبد الرشید شہید علیہ الرحمه
تفسیر حقانی : حضرت سید شاہ حقانی مارہروی علیہ الرحمه
کشف القلوب المعروف به تفسیر قادری : مولانا سید محمد عمر حسینی قادری علیہ الرحمه
تفسیر تنزیل : سید بابا قادری حیدر آبادی علیہ الرحمه
التبیان : علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمه
تفسیر ازہری : علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی ازہری علیہ الرحمه
سورۂ فاتحہ اور سورۂ والضحیٰ تا سورۂ الناس کی تفسیر : علامہ سید تراب الحق قادری فاروقی علیہ الرحمه
تفسیر طیبات بینات : بی بی رقيه بنت عبد الحق خیرآبادی علیہا الرحمه
تفسیر رقيه : سيده رقيه محمود کاظمیہ قادریہ علیہا الرحمه
برهان القرآن : علامہ محمد قاری طیب نقشبندی حفظہ اللہ
تفسیر اظہار العرفان : مولانا سید محمد ممتاز اشرفی حفظہ اللہ
امداد الكرم : علامہ محمد امداد حسین پیر زادہ حفظہ اللہ
تفسیر کشف الاسرار بفضل النبی المختار : مفتی محمد مختار احمد دُرّانی محدث خان پوری حفظہ اللہ
ترجمہ افضلیہ و تفسیرات افضلیہ : پیر محمد افضل قادری حفظہ اللہ
صراط الجنان : مفتی محمد قاسم عطاری حفظہ اللہ
تفسیر ناموس رسالت : مفتی ضیاء احمد قادری نقشبندی حفظہ اللہ

عربی

تفسیر غرائب القرآن : شیخ نظام الدین حسن بن محمد نیشاپوری علیہ الرحمه
تبصیر الرحمن : شیخ علاء الدین علی بن احمد مہائمی علیہ الرحمه
قرآن القرآن : حضرت شاہ كلیم اللہ شاہ جہاں آبادی علیہ الرحمه
السلسبیل فی تفسیر التنزیل : علامہ عبد العزیز پرہاروی علیہ الرحمه
تفسیر قرآن : مفتی محمد باقر لاہوری علیہ الرحمه
تفسیر انوری : شیخ حاجی عبد الوہاب بخاری علیہ الرحمه
کاشف الحقائق و قاموس الدقائق : مولانا شیخ احمد بن محمد تھانسیری علیہ الرحمه
تفسیر عزیزی : مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی علیہ الرحمه
تفسیرات احمدیہ : ملا احمد جیون امیٹھوی علیہ الرحمه
لغات القرآن : خواجہ محمد حسن جان فاروقی مجددی علیہ الرحمه
تفسیر ملتقط : سید محمد بن یوسف حسینی گیسودراز علیہ الرحمه
انوار الاسرار فی حقائق القرآن : شیخ عیسیٰ بن قاسم سندھی علیہ الرحمه
تفسیر محمدی : شیخ محمد حسن چشتی احمد آبادی علیہ الرحمه
تفسیر مظہری : قاضی ثناء اللہ عثمانی پانی پتی علیہ الرحمه
منبع عیون المعانی : شیخ مبارک بن خضر ناگوری علیہ الرحمه
زبدة التفاسیر : شیخ معین الدین بن خواجہ محمود نقشبندی کشمیری علیہ الرحمه
زبدة التفاسیر للقد ماء المشاہیر : شیخ الاسلام بن قاضی عبد الوہاب گجراتی علیہ الرحمه
ثواقب التنزیل : شیخ علی اصغر بن شیخ عبد الصمد قنوجی علیہ الرحمه
فضل الرحمن : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه

فارسی

تفسیر مفیض المحبت و مورث المعرفت : میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمه
تفسیر بحر مواج : قاضی شہاب الدین دولت آبادی علیہ الرحمه
تفسیر امینی : شیخ محمد امین صدیقی علیہ الرحمه
تفسیر عزیزی : علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه
معدن الجواہر : ملا ولی اللہ ابن ملا حبیب اللہ فرنگی محلی علیہ الرحمه
مواہب الرحمن : مولانا غلام محمد اسلمی شافعی مدراسی علیہ الرحمه
تفسیر صدیقی : حضرت خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی علیہ الرحمه
معالمات الاسرار فی مکاشفات القرآن : مولانا حکیم سید محمد حسن صاحب امروہوی علیہ الرحمه

سندھی

تسہیل القرآن : علامہ مخدوم اللہ بخش عباسی علیہ الرحمه
تفسیر فاضلین : مولانا سید محمد فاضل شاہ کاظمی علیہ الرحمه
خزائن العرفان : الحاج رحیم بخش قمر لاکھو علیہ الرحمه
تفسیر جلالی : مولانا سید محمد ناصر جلالی علیہ الرحمه
تفسیر متعلوی : حضرت عزیز اللہ متعلوی علیہ الرحمه

منظوم تفاسیر

تفسیر نبوی (پنجابی) : مولانا نبی بخش حلوائی علیہ الرحمه
تنویر القرآن (اردو) : مولانا کیف الحسن قادری حفظہ اللہ

(نوٹ: ان سبھی تفسیروں کے تقریباً سبھی مصنفین کا مختصر تعارف میری کتاب "تذکرہ المفسرین” اور مولانا رضوان طاہر صاحب حفظہ اللہ کی کتاب "پاک و ہند کے علمائے اہلسنت کی تفسیری خدمات” میں درج ہے۔)

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی

مزید پڑھیں

صدر الشریعہ کی مشہور عالم یادگاریں

دنیا میں تم سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں!

حضور تاج‌ الشریعہ کی حق گوئی‌ وبےباکی 

محدث سورتی پر اک نظر

ضلع مئو کے پانچ باحیات مصنفین کتب کثیره

شیئر کیجیے

Leave a comment