برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات
مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی
اردو
● تفسیر رؤفی : حضرت شاہ رؤف احمد رافت مجددی علیہ الرحمه
● موضح قرآن : علامہ شاہ عبد القادر محدث دہلوی علیہ الرحمه
● تفسیر حقانی : علامہ عبد الحق حقانی دہلوی علیہ الرحمه
● خزائن العرفان : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه
● نعیم البیان فی تفسیر القرآن : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه
● تفسیر اشرفی : علامہ سید محمد محدث کچھوچھوی علیہ الرحمه + علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی حفظہ اللہ
● نور العرفان : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه
● تفسیر نعیمی : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه + مفتی اقتدار احمد خان نعیمی علیہ الرحمه
● تبیان القرآن : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه
● تفسیر تبیان الفرقان : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه
● تفسیر اویسی : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه
● تفہیم القرآن : علامہ غلام رسول رضوی محدث امرت سری علیہ الرحمه
● تفسیر رضوی : مولانا حشمت علی رضوی بریلوی علیہ الرحمه
● تفسیر الحسنات : علامہ ابو الحسنات سید محمد قادری علیہ الرحمه
● احکام القرآن : مفتی جلال الدین احمد قادری علیہ الرحمه
● تفسیر فاضلی : حضرت فضل شاہ قطب عالم علیہ الرحمه
● ضیاء القرآن : علامہ جسٹس پیر کرم شاہ ازہری علیہ الرحمه
● جمال الایمان : علامہ سید محمد ذاکر شاہ علیہ الرحمه
● تفسیر نور القرآن : علامہ ابو النصر منظور احمد شاہ علیہ الرحمه
● نجوم الفرقان : علامہ عبد الرزاق بھترالوی علیہ الرحمه
● فیوض القرآن : ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی علیہ الرحمه
● تفسیر مظہر القرآن : مفتی مظہر اللہ نقشبندی دہلوی علیہ الرحمه
● تفسیر ریاض القرآن : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی علیہ الرحمه
● تفسیر ریاض العرفان : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی علیہ الرحمه
● تفسیر قرآن مجید : مولانا سلامت اللہ اعظمی ثم رام پوری علیہ الرحمه
● تفسیر صدیقی : مولانا عبد القدیر صدیقی قادری حیدر آبادی علیہ الرحمه
● تفسیر میزان الاديان : سید دیدار علی شاہ محدث الوری علیہ الرحمه
● تفسیر خلیقی : مفتی محمد یار خلیق فاروقی علیہ الرحمه
● تنویر القرآن : مفتی اعجاز ولی خان رضوی بریلوی علیہ الرحمه
● تفسیر قرآن مجید : مولانا قاری احمد پیلی بھیتی علیہ الرحمه
● خلاصة التفاسیر : مفتی محمد خلیل خان برکاتی محدث علی گڑھی علیہ الرحمه
● تفسیر قرآن مجید : میاں عبد الرشید شہید علیہ الرحمه
● تفسیر حقانی : حضرت سید شاہ حقانی مارہروی علیہ الرحمه
● کشف القلوب المعروف به تفسیر قادری : مولانا سید محمد عمر حسینی قادری علیہ الرحمه
● تفسیر تنزیل : سید بابا قادری حیدر آبادی علیہ الرحمه
● التبیان : علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمه
تفسیر ازہری : علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی ازہری علیہ الرحمه
● سورۂ فاتحہ اور سورۂ والضحیٰ تا سورۂ الناس کی تفسیر : علامہ سید تراب الحق قادری فاروقی علیہ الرحمه
● تفسیر طیبات بینات : بی بی رقيه بنت عبد الحق خیرآبادی علیہا الرحمه
● تفسیر رقيه : سيده رقيه محمود کاظمیہ قادریہ علیہا الرحمه
● برهان القرآن : علامہ محمد قاری طیب نقشبندی حفظہ اللہ
● تفسیر اظہار العرفان : مولانا سید محمد ممتاز اشرفی حفظہ اللہ
● امداد الكرم : علامہ محمد امداد حسین پیر زادہ حفظہ اللہ
● تفسیر کشف الاسرار بفضل النبی المختار : مفتی محمد مختار احمد دُرّانی محدث خان پوری حفظہ اللہ
● ترجمہ افضلیہ و تفسیرات افضلیہ : پیر محمد افضل قادری حفظہ اللہ
● صراط الجنان : مفتی محمد قاسم عطاری حفظہ اللہ
● تفسیر ناموس رسالت : مفتی ضیاء احمد قادری نقشبندی حفظہ اللہ
عربی
● تفسیر غرائب القرآن : شیخ نظام الدین حسن بن محمد نیشاپوری علیہ الرحمه
● تبصیر الرحمن : شیخ علاء الدین علی بن احمد مہائمی علیہ الرحمه
● قرآن القرآن : حضرت شاہ كلیم اللہ شاہ جہاں آبادی علیہ الرحمه
● السلسبیل فی تفسیر التنزیل : علامہ عبد العزیز پرہاروی علیہ الرحمه
● تفسیر قرآن : مفتی محمد باقر لاہوری علیہ الرحمه
● تفسیر انوری : شیخ حاجی عبد الوہاب بخاری علیہ الرحمه
● کاشف الحقائق و قاموس الدقائق : مولانا شیخ احمد بن محمد تھانسیری علیہ الرحمه
● تفسیر عزیزی : مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی علیہ الرحمه
● تفسیرات احمدیہ : ملا احمد جیون امیٹھوی علیہ الرحمه
● لغات القرآن : خواجہ محمد حسن جان فاروقی مجددی علیہ الرحمه
● تفسیر ملتقط : سید محمد بن یوسف حسینی گیسودراز علیہ الرحمه
● انوار الاسرار فی حقائق القرآن : شیخ عیسیٰ بن قاسم سندھی علیہ الرحمه
● تفسیر محمدی : شیخ محمد حسن چشتی احمد آبادی علیہ الرحمه
● تفسیر مظہری : قاضی ثناء اللہ عثمانی پانی پتی علیہ الرحمه
● منبع عیون المعانی : شیخ مبارک بن خضر ناگوری علیہ الرحمه
● زبدة التفاسیر : شیخ معین الدین بن خواجہ محمود نقشبندی کشمیری علیہ الرحمه
● زبدة التفاسیر للقد ماء المشاہیر : شیخ الاسلام بن قاضی عبد الوہاب گجراتی علیہ الرحمه
● ثواقب التنزیل : شیخ علی اصغر بن شیخ عبد الصمد قنوجی علیہ الرحمه
● فضل الرحمن : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه
فارسی
● تفسیر مفیض المحبت و مورث المعرفت : میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمه
● تفسیر بحر مواج : قاضی شہاب الدین دولت آبادی علیہ الرحمه
● تفسیر امینی : شیخ محمد امین صدیقی علیہ الرحمه
● تفسیر عزیزی : علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه
● معدن الجواہر : ملا ولی اللہ ابن ملا حبیب اللہ فرنگی محلی علیہ الرحمه
● مواہب الرحمن : مولانا غلام محمد اسلمی شافعی مدراسی علیہ الرحمه
● تفسیر صدیقی : حضرت خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی علیہ الرحمه
● معالمات الاسرار فی مکاشفات القرآن : مولانا حکیم سید محمد حسن صاحب امروہوی علیہ الرحمه
سندھی
● تسہیل القرآن : علامہ مخدوم اللہ بخش عباسی علیہ الرحمه
● تفسیر فاضلین : مولانا سید محمد فاضل شاہ کاظمی علیہ الرحمه
● خزائن العرفان : الحاج رحیم بخش قمر لاکھو علیہ الرحمه
● تفسیر جلالی : مولانا سید محمد ناصر جلالی علیہ الرحمه
● تفسیر متعلوی : حضرت عزیز اللہ متعلوی علیہ الرحمه
منظوم تفاسیر
● تفسیر نبوی (پنجابی) : مولانا نبی بخش حلوائی علیہ الرحمه
● تنویر القرآن (اردو) : مولانا کیف الحسن قادری حفظہ اللہ
(نوٹ: ان سبھی تفسیروں کے تقریباً سبھی مصنفین کا مختصر تعارف میری کتاب "تذکرہ المفسرین” اور مولانا رضوان طاہر صاحب حفظہ اللہ کی کتاب "پاک و ہند کے علمائے اہلسنت کی تفسیری خدمات” میں درج ہے۔)