نظم
روشنی بخش قلم نور کا دھارا ہے قلم
روشنی بخش قلم نور کا دھارا ہے قلم ہے مہک دار قلم عنبر سارا ہے قلم دور کرتا ہے تخیل سے اندھیرے یکسر ظلمت شب میں اجالا ہی اجالا ہے قلم

© 2023 All rights reserved @ aapkaqalam.com
حالیہ تبصرے