![تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلم](https://i0.wp.com/aapkaqalam.com/wp-content/uploads/2021/09/IMG-20210905-WA0001-e1630858614202.jpg?fit=500%2C500&ssl=1)
نظم
تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلم
تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلم گوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم صفہ ٕ اہل معارف میں بٹھاتا ہے قلم وادی پرپیچ میں چلنا سکھاتا ہے قلم
تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلم گوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم صفہ ٕ اہل معارف میں بٹھاتا ہے قلم وادی پرپیچ میں چلنا سکھاتا ہے قلم
© 2023 All rights reserved @ aapkaqalam.com
حالیہ تبصرے